شیعہ تین قسم کے ہین:
امام جافر صادق علیہ السلام نے فرمایہ کہ شیعہ تین قسم کے ہین۔۔ ایک وہ جو خالصتا ہمین دوست رکھتے ھین، وہ لوگ ہم مین سے ہین۔۔ دوسرے وہ لوگ جو ہم سے رابطہ رکھنا باعث عزت سمجھتے ہین، ہم ان کی عزت کا ذریعہ ہین۔۔ تیسرے وہ لوگ جو ہم سے رابطہ رکھنا اپنی روزی کا ذریعہ قرار دیتے ہین، ایسے لوگ فقیر ہین۔۔
حوالہ: الخصال، حدیث 57، صفحہ 69۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں