منگل، 23 ستمبر، 2014

حسد ایک مرض ہے

قال الإمام علی علیه السّلام : اَلحَسَدُ مَرضٌ لا یُؤسَی

غرر الحكم، ح 6818

امام علی(ع): حسد ایسا مرض ہے جس کا کوئی علاج نہیں

قال الإمام علی علیه السّلام : لا یَشْفی صاحِبَهُ إِلاّ بُلُوغُ أملِهِ فیمَنْ یَحْسُدُهُ

مستدرك الوسائل، ج 12، ص 22

امام علی(ع): حاسد کو اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک وہ اپنے محسود (ٹارگٹ) کے بارے میں اپنی آرزو تک نہ پہنچے۔

قال الإمام علی علیه السّلام : یَكْفیكَ مِنَ الْحاسِدِ أَنَّهُ یَغْتَمُّ وَقْتَ سُرُورِكَ

مستدرك الوسائل، ج 12، ص 17

امام علی(ع): حاسد کے لئے یہی بس ہے کہ وہ تمہاری خوشی اور آسائش کے مواقع پر کڑھتا رہتا ہے۔

خاکسار: ابو زین الہاشمی


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں