قرآن مکمّل اور تحریف سے پاک اپریل 05, 2015 لنک حاصل کریں Facebook X Pinterest ای میل دیگر ایپس ٭قرآن مکمّل اور تحریف سے پاک٭ إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ اس کا جمع کرنا اور پڑھوانا یقینا ہمارے ذمے ہے۔ (القیامۃ: 17) جس قرآن کو جمع کرنے اور پڑھوانے کی ذمہ داری اللہ نے لی ہے اس میں کمی بیشی کیسے ممکن ہے؟ اور قرآن کو جمع بھی خداوند عالم نے کیا، کسی بشر نے نہیں۔ ہر وہ روایت ناقابل قبول ہے جو قرآن کی اس واضح و محکم آیت سے ٹکرائے۔ والسّلام العبد: ابو زین الہاشمیتحریک تفحظ عقائد شیعہ تبصرے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں