فقہاۓ اہلبیت (ع) کا مرتبہ
امام حسن عسکری ع نے امام جعفر صادق ع سے روایت کی ہے کہ ہمارے شیعہ علماء ابلیس اور اسکے چیلوں کی سرحد پر کھڑے ہوکر ہمارے کمزور شیعوں کا دفاع کرتے ہیں اور ہمارے شیعوں کو ابلیس اور اسکے پیروکار نواصب کے حملوں سے محفوظ رکھتے ہیں. آگاہ ہو جاؤ ہمارا جو بھی شیعہ اس منصب کو سمبھالے تو وہ روم و ترک و خزر جیسی کافر اقوام سے جہاد کرنے والے مجاہد سے لاکھ گنا بہتر ہے کیونکہ یہ انکے دین کا دفاع کرتا ہے اور وہ مومنین کے بدنوں کا دفاع کرتے ہیں.
بحار الانوار، ج ٢، صفحہ ٥
احتجاج طبرسی ج ١، صفحہ ١٣
وسائل الشیعہ، ج ١٨ صفحہ ١٠١

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں