اتوار، 21 ستمبر، 2014

نمـــاز میں خشـــوع و خضـــوع

القـــرآن !
" قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ، الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ "
" یقینأ وہ ایمان لانے والے رستگار ہوۓ جو نماز میں الله تعالیٰ کے سامنے خشوع کرتے ہیں "
{ ســـورہ المومنـــون، آیات _١-٢ }
امام علئ مرتضیٰ علیہ الصلوات والسلام نے کمیل بن زیاد سے فرمایا :
اے کمیـــل !
بات یہ نہیں ہے کہ تم نماز پڑھتے ہو اور روزہ رکھتے ہو یا صدقہ دیتے ہو - بلکہ بات یہ ہے کہ تم نماز کو اپنے پاک و پاکیزہ دل ، الله کے نزدیک پسندیدہ عمل اور مکمل خشوع کے ساتھہ بجا لاؤ -
{ بحـــار الانوار، جـــلد_٨٤، صفحـــہ_٢٣٠ }

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں