تحریک تحفظ عقائد شیعہ نوجوانوں پر مشتمل ایسا ادارہ جس کا مقصد صحیح معنوں میں شیعہ عقائد کا احیاء اور معاشرے میں موجود ان تمام بدعات کا خاتمہ ہے جو قرآن اور اسلام کی روح سے متصادم ہوں۔
ہمارا مقصد ان تمام عناصر کی نشاندہی اور ان کی سازشوں کا پردہ چاک کرنا ہے جو شیعوں کے بھیس میں سادہ لوح شیعوں کے عقائد اور اعمال بگاڑ رہے ہیں، درحالیکہ ان گروہوں کہ شیعہ اسلام سے کوئی تعلّق نہیں ہے۔
کیا امام حسین ع کی لاش کربلا میں پامال ہوئی؟
آج کل بعض لوگوں کی طرف سے محض قیاسات پر مبنی دلائل کی بنیاد پر اس مسلّمہ واقعے کا انکار دیکھا گیا ہے، ان اشخاص کے لئے یہ تحریر لکھی گئی ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں