سابقہ انبیاء کو دیکھیں تو ہر نبی کے بعد اوصیاء کا ایک سلسلہ آیا جو اپنے نبی کی تعلیمات کی نشر و اشاعت اور اس کی حفاظت پر مامور تھے، بالفاظ دیگر اللہ کی طرف سے ہدایت پر مامور تھے۔ عقل اس بات کی متقاضی ہے کہ ختمی مرتبت محمد مصطفی(ص) کے بعد بھی یہ ہدایت کا سلسلہ جاری رہے کیونکہ ان کے بعد کوئی نبی نہیں، لہذا اس امر کی زیادہ ضرورت ہے کہ نبی نہ سہی لیکن اوصیاء کا ایک سلسلہ جاری رہے جو اللہ کی جانب سے ہدایت کے کام پر مامور ہوں۔
ملتمس دعا: ابو زین الہاشمی الرّضوی
تحریک تحفظ عقائد شیعہ
تحریک تحفظ عقائد شیعہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں